Home مند سورو ایم آئی کے دفتر پر دستی بم حملہ byBalichistan'sToday -January 31, 2023 0 کیچ مند سورو ایکسچینج پر مغرب کے وقت واقع پاکستانی فورسز اور خفیہ ادارہ ایم آئی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ Facebook Twitter