بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے29 جنوری کی رات کو آواران کے علاقے پیراندر کُچ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا , جس سے قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔