Home کوئتہ : پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ byBalichistan'sToday -January 30, 2023 0 کوئٹہ : پاکستانی فورسز پر دستی بمبلوچستان کے دارالحکومت شالکوٹ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور کے ایک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی ہے ، تاہم جانی نقصانات کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔ Facebook Twitter