بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں پاکستانی فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
دھماکے کے نتیجے میں فورسز اہلکاروں کے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
باخبر ذرائع کا کہناہے کہ شاہرگ میں فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں پر اس وقت بم حملہ کیا گیا جب وہ گیلانی کے علاقے سے گذر رہے تھے ۔