Home مستونگ سے نصیب اللہ نامی نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -January 27, 2023 0 بلوچستان کے ضلع مستونگ بازار سے جمعہ کے روز ایک نوجوان نصیب اللہ ولد بختاور شاہوانی کو پاکستانی فورسز نے مستونگ کے بازار سے جبری گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے ۔لواحقین نے حکام بالا سے نصیب اللہ کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔ Facebook Twitter