کوئٹہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی




کوئٹہ  بلوچ ریپبلکن گارڈز بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب 30 جنوری 2023 کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر   کوئٹہ ہزار گنجی  میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کردیا، جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں 


انھوں نے کہاہے کہ اس حملے کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ 


ترجما ن نے کہاہے کہ ہماری اس طرح  کے دشمن پر  حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post