سبی میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکے سے تباہ کردیا

 

سبی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے موبائل  ٹاور کے مشینری کو دھماکے و آتشی اسلحہ سے ناکارہ کردیا-


مسلح افراد ٹاور کو دھماکے سے اڑانے کے بعد فرار ہوگئے۔ حکام کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post