کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ کلگ سے پاکستانی فورسز نے ایک اور نوجوان سبزل ولد واجداد سکنہ بالگتر گڈگی کو رات گئے چھاپہ مار کر تشدد بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ،اس سے قبل تربت زیارت سے شاپک کے رہائشی شہزاد کو لاپتہ کردیاتھا ۔
آپ کو علم ہے بلوچستان ،سندھ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کو فوج کی جانب سے کھلی چھوٹ دی گئی ہے ، وہ کسی کو چاہیں حراست میں لیکر لاپتہ یا قتل کرسکتے ہیں ، شرط یہ ہے کہ وہ پنجابی نہ ہوں