سبی میں ٹریکٹر ٹرالی و کار میں تصادم سے 2افراد ہلاک پانچ شدید زخمی


بلوچستان کے علاقے سبی میں ٹریکٹر ٹرالی اور کارکے درمیان خوفناک  تصادم ہوا ۔ جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔


جن میں سے بعض کی حالت 

تشویش ناک ہے ۔


مقامی ذرائع کا کہناہے کہ حادثہ بختیارآباد گبول ٹاور کے قریب پیش آیا۔


کہا جارہا ہے کہ زخمیوں میں متعددافراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post