سوئی: بھوک کے باعث 13 سالہ لڑکے ن خودکشی کرلی



 بلوچستان کے علاقے سوئی کے علاقے وشحال کالونی سوئی کے 13 سالہ کمسن نوجوان راجو  بگٹی جو کہ لوگوں کے جوتے پالش کرتا تھا ۔


گزشتہ روز دیہاڑی نہ لگنے کے باعث گھر پہنچ کر ماں سے روٹی یا پیسے طلب کئے کہ وہ کچھ خرید کر اپنے خالی اور بھوکے پیٹ کی آگ بجھا سکے ، لیکن غریب ماں بیٹے کو گھر میں بٹھاکر پڑوسیوں کے پاس آٹا مانگنے گئی تو ماں نے ذرا سی دیر کردی بھوک سے بدحال کمسن بچے نے مایوس ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post