نوشکی میں فورسزپر دستی بم حملہ



 نوشکی کلی قاضی آباد نزد چاغی فلور مل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی سیکورٹی فورسزایف سی کی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا ،جس میں خدشہ ہے کہ  فورسز اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ 


بتایا جارہاہے کہ دستی بم  حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

Post a Comment

Previous Post Next Post