تربت۔ سینما چوک کے نزدیک واقع فورسز چوکی پر بم حملہ



کیچ کے مرکزی شہر تربت سینما چوک پر قائم فورسز چوکی پر بم حملہ ہوا ہے ۔ 

دھماکے کے نتیجے میں  ابتدائی طورپر ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔


 تاہم فورسز نے حسب روایت اپنے ھلاک یا زخمی اہلکاروں کے  بابت بیان جاری نہیں کیا ہے اور نہیں کسی کو چوکی کے نذدیک جانے کی اجازت دے رہے ہیں  ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق بم دھماکہ  بعد سیکورٹی فورسز  نے سخت چیکنگ شروع کردی ھے۔

جبکہ دوسری جانب  قرب و جوار کی دوکانیں عارضی طور پر بند ہو چکی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post