خضدار : فائرنگ سے یونیورسٹی کا ملازم ھلاک


  بلوچستان ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے  یونیورسٹی کے ملازم  محمد رمضان کو  کٹھان ندی ایریا میں فائرنگ کرکے ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ 


واقع بعد  پولیس  موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر ہسپتال پہنچادیا، اور مقدمہ درج کرکے تحقیق کا آغاز کردیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post