لکی مروت: پولیس تھانے پر حملہ، چار اہلکار ہلاک چار زخمی

 خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانے

 برگئی پر مسلح افراد کے حملے میں چار پولیس اہلکار  کانسٹیبل ابراہیم، عمران، خیر الرحمٰن اور سبز علی ھلاک ، جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے ایس آئی گل خان، کانسٹیبل بلقیاز، امیر نواز اور فرمان اللّٰہ شامل ہیں۔


 پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ تھانہ برگئی پر 2 اطراف سے ہو کیاگیا ، جس کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔



Post a Comment

Previous Post Next Post