آواران کے علاقے تیرتیج کے مین کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے بیک وقت دو راکٹ گولے داغے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا،
اور اسی طرح تیرتیج جک کے مقام پر قائم سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے اسناپر حملہ کرتے ھو ۓ فورسز کو جانی نقصان پہنچانے بعد فرار ہوگئے ۔