پشین میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دو خواتین کو قتل کردیا

 

ضلع  پشین کلی پیران میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کرفائرنگ کر کے دو خواتیں  کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ 


پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post