گوادر سنیچر کے روز حوالات میں زیر سماعت قیدی نے خود کشی کی ہے اس ضمن میں جوڈیشل حوالات ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی اعجاز ولد جمعہ سکنہ سربندن نامی قیدی نے بارک سے متصل غسل خانے میں چلا گیا لیکن کافی دیر گزرجانے کے بعد باہر نہیں نکلا جس پر غسل خانہ کا دروازہ توڑا گیا تو وہ مردہ پائے گئے ۔
پولیس کے مطابق قیدی نے اپنے گلے میں ازار بند سے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کیاگیا ۔