نوشکی کے علاقے گزنلی میں افغان باڈری علاقے میں زمین کے تنازعہ پر دو قبائل کے مسلح افراد درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک ،دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ دونوں قبائل گزشتہ کئی دنوں سے مورچہ زن تھے ۔
نوشکی لیویز نے نعش اورزخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی پہنچادیا گیا ھلاک شخص کا تعلق شال کے علاقہ سریاب سے بتایا جاتا ہے ۔
