Home ہرنائی ایک شخص قتل جسم پر گولیوں کے نشانات byBalichistan'sToday -October 13, 2022 0 ہرنائی: شاہرگ ذالوان تنگی کے پہاڑوں سے محمد کاظم نامی شخص قوم ہزارہ کی نعش ملی ہے۔ جس کے سر اور ہاتھوں میں گولیاں لگے ہیں۔ نعش کو شاہرگ لیویز نے اپنے قبضے میں لیکر شاہرگ رول ہیلتھ سینٹر پہنچا دیا ہے ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ Facebook Twitter