Home پنجاب میں ہسپتال کے چھت سے پانچ سو لاوارث نعشوں کی باقیات مل گئیں byBalichistan'sToday -October 13, 2022 0 پنجاب : ملتان شتر ہسپتال میں لاوارث نعشوں کو چھت پر پھینکنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ پانچ سو سے زائد نعشوں کی باقیات مل گئیں ہیں ۔ Facebook Twitter