پنجگور ڈیتھ اسکوائڈ کے دو کارندے گاڑی لوٹنے دوران عوام کے ہاتھوں قابو

پنجگور تحصیل پروم میں مسلح دفاع کے دو کارندوں خدائے نظر ولد اللہ بخش سکنہ مجبور آباد پنجگور اور الطاف ولد برکت سکنہ پروم دز گومازی پروم میں ایک گاڑی کو چھیننے کی کوشش کر رہے تھے کہ عوام نے انھیں مزاحمت بعد قابو کرلیا۔ دونوں سرکاری کارندے آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post