مردان : گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے میاں بیوی تین بچوں سمیت ھلاک

مردان: چورہ کے علاقہ گجرات میں مبینہ ملزم عثمان غنی نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے 29 سالہ فرحان،اس کی 25 سالہ بیوی، دو بیٹے 12 سالہ افضل، 7 سالہ روحیل اور 6 سالہ بیٹی علینہ کو فائرنگ کرکے ھلاک کرنے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔ وقوعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے قتل ہونے والوں کی نعشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post