قلات: زیر تعمیر موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا
byBalichistan'sToday-
0
قلات شیخڑی میں نامعلوم افراد کی جانب سے یوفون کی زیر مرمت ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا.
تاہم دھماکہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
آپ کو علم ہے مزکورہ ٹاور کو چند ماہ قبل بھی دھماکہ سے اڑایا گیا تھا ۔