خاران کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی جانب سے لاپتہ طالب علم شفقت بلوچ کو منظر عام پر لاکر بے بنیاد قتل کا الزام لگانے اور عجاب بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف آج 30 اکتوبر 2022 بروز اتوار شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک ٹیوٹر پر ایک کیمپین چلائی جائے گی ۔
تمام مکاتب فکر کے افراد سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔
#saveshafqatbaloch
#saveajjabbaloch
#SaveBalochMissingPerson