بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں پاکستانی شریعت کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کو ہمارے سرمچاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،
آزاد بلوچ نے کہا اس حملے ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا محمد نور مسکانزئی بی ایل اے کے ایک ہائی پروفائل ٹارگٹ تھے۔ اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد جاری کریں گے۔
