منگچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد نے دو دستی بموں سے حملہ کردیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹے

منگچر میں ایف سی کیمپ پر نامعلوم افرادنے دو ہینڈ گرنیڈ پھینک دیئے جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گئے ،باخبر ذرایع کا کہناہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ تاہم نقصانات بارے فورسز نے حسب روایت خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ واقع بعد قلات لیویز اور سیکورٹی اداروں نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post