Home کیچ ایف ڈبلیو اہلکاروں پر حملے کی اطلاعات byBalichistan'sToday -October 12, 2022 0 کیچ کے علاقے زامران میں مسلح نامعلوم افراد نے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ھلاک یا زخمی کرنے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔ تاہم کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے حملہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔ Facebook Twitter