ڈیرہ اللہ یارسے شکارپور جانے والی باراتیوں کی بس سامنے سے آنے والی تیزرفتارٹرک سے ٹکراگئی
۔ جس کی وجہ سے بس بے قابو ہوکرسیلابی پانی میں الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ھلاک ہوگئی۔ اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ بس میں سوار دیگر افراد کوزندہ نکال دیا ۔
سبی:ڈگری کالج سبی میں ایک شخص سنجے ولد پر ویز نے خودکشی کرلیا ہے ۔ تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔
دریں اثناء سراوان خدابادان میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار ماجد بلوچ کے گھر پر فائرنگ کیا ، گولیاں گیٹ پر لگیں تاہم گھر میں موجود افراد محفوظ رہے۔
۔
