تمپ : پاکستانی فورسز نے شہزاد نامی نوجوان کو لاپتہ کردی

کیچ : تمپ دازن سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ ماہ 29 اگست کی شام گھر وں پر چھاپہ دوران نوعمر نوجوان شہزاد ولد طارق سمیت دوافراد کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔ تاہم دوسرے روز شہزاد کے ساتھی کو چھوڑ دیا ۔ مگر وہ اب تک لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post