کوئٹہ : زرغون گیس فیلڈ پر مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا

کوئٹہ( ویب ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات زرغون گیس فیلڈ میں پاکستان فورسز کے پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ ذرائع کا کہناہے کہ حملے کے وقت دھماکوں کی آواز بھی سنی گئی۔ واقع کے بعد ہیلی کاپٹروں کو علاقے میں گشت کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے ۔ آخری اطلاع تک اس حوالے سے اب تک حملہ آوروں نہیں فورسز نے بیان جاری کیاہے

Post a Comment

Previous Post Next Post