کوئٹہ ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاہے
ریڈ زون میں بیٹھے ہوئےدھرنےکے شرکاء کی طرف سےلاپتہ افراد کے حوالے سےبنائی گئی کیمٹی کو50
کے قریب لاپتہ افراد کی لسٹ فراہم کرنےکے بعد اکثر لواحقین اپنے لاپتہ افراد کے بارےمیں پوچھ رہےہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ ہم انہیں تسلی دیتےہیں کہ تنظیم کےساتھ اب تک 370 کےقریب جوپروفارمہ جمع ہوئے تھے کیمٹی کو فراہم کردئے گئے ہیں ۔
