جیونی : کوسٹ گارڈ اہلکاروں کو بم کا نشانہ بنایا گیا ھلاکتوں کی اطلاع

گوادر کے ساحلی شہر جیونی میں سمندر کنارے کوسٹ گارڈ کے گشتی پارٹی کو دستی بم حملہ کا نشانہ بنایا گیا۔ جس میں متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ۔ تاہم اس بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ مگر اس سے قبل دو ماہ دوران ہونے والے پانچ بم حملوں کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی ۔ جن میں سے چار بم حملے گوادر شہر کے اندر فورسز پر کئے گئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post