Home پنجگور پروم کے ہر دلعزیز شخصیت مولجان وفات پاگئے byBalichistan'sToday -September 07, 2022 0 پنجگور( اسٹاف رپورٹرزسے ) پروم کے ہر دلعزیز معزز شخصیت سماجی رہنما مولجان اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ۔ پنجگور کے سیاسی سماجی حلقوں نے ان کے وفات پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ مرحوم کو اللہ پاک اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ Facebook Twitter