پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور کے نوجوان یار جان ولد عبدالمالک گذشتہ روز مغرب کے وقت موٹرسائیکل پر گھر سے شہر میڈیکل اسٹور سے دوائی لینے گیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔
آخری اطلاع تک معلوم نہیں ہوسکاہے کہ انھیں فورسز خفیہ ایجنسیوں یا ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوںنے اغوا کیا ہے ۔