ڈیرہ بگٹی : سنگسیلاح میں فائرنگ کا واقع شکار کھیلنے کے دوران پیش آیا ۔لیویز ذرائع مطابق
شکار کے دوران ائیر رائفل کی اتفاقیہ پیلٹ لگنے سے ایک شخص ھلاک ہوگیا۔
واقع کے بعد شکاری ڈر کے مار ے بھاگنے کی ناکام کوشش کی ۔
جس کا پیچھا کرتے ہوئے دوسری پارٹی نے فائرنگ کر کے شکاری کو قتل کردیا ۔
مقامی لیویز رپوٹ درج کرکے تحقیق کا آغاز کردیاہے
