آواران مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو چوکیوں پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان کی اطلاعات

آواران کے علاقہ بزداد پمپ کے مقام پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا دیاہے ۔ جبکہ دوسرا واقع مالار کہن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فورسز کے چوکی کو نشانہ بناکر فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک فورسز پر جان لیوا حملوں کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post