شال میکانگی روڈ پر دستی بم دھماکہ، سات افراد زخمی

شال ( مانیٹرنگ ) شال کے علاقے میکانگی روڈ پر دستی بم کا دھماکہ، 7 افراد زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق شال کے علاقے میکانگی روڈ پر دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سماجی رہنما کامران بلو چ کے بھائی اور اس کے بچے بھی زخمی ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post