جھاو : بھتیجے کو خفیہ اداروں ک اہلکاروں نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیا ہے ۔ بشیر بلوچ

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جھاؤ جوری سے تعلق رکھنے والے بشیر بلوچ نامی شخص نے الزام لگایا ہے کہ میرے بھتیجے کو نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے اغواہ کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سندھ میں نامعلوم مقام پر چھوڑ دیا گیا ھے۔ انھوں نے کہا ہے کہ میرے بھتیجے کو اغوا کرنے میں پاکستان کا آئی ایس آئی اور ایم آئی ملوث ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ ہم سیاسی سماجی ،انسانی حقوق کے تنظیموں سمیت بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post