کوئٹہ پودگلی چوک پر بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، نو زخمی

کوئٹہ کے علاقے پود گلی چوک پر رکشہ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے ،جس میں ایک شخص ھلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے ۔ دھماکے کی زد میں آنیوالا رکشہ تباہ ہوگیا جبکہ کئی گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ دھماکہ کے نوعیت بارے معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دھماکے کا ہدف کون تھا، ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post