شمالی وزیرستان فوج کا چھاپہ ناکام 5 اہلکار ہلاک کردیئے ،ٹی ٹی پی

وزیرستان( اسٹاف رپورٹرز + ویب ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز بنوں ولایت شمالی وزیرستان کی تحصیل بویا کے علاقہ دویگر شگہ میں فوج کی طرف سے ان کے مرکز پر چھاپہ مارا گیا ۔ جس کا ساتھیوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے فوج کے کیپٹن ولی وزیر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 4 شدید زخمی کردیئے۔ جبکہ فورسز کے فائرنگ میں ہمارے دو ساتھی رحمانی اور حذیفہ (تقبلہما اللہ)بھی ھلاک ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post