طوفانی بارش نے اوتھل سے عارضی پل پھر بہاکر لے گیا راستہ بند

لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مون سون کی تیز اور طوفانی بارشوں کی وجہ سے ندی میں تغیانی آنے کے باعث ایک بار پھر اوتھل سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر واقعہ عارضی پل سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے راستہ بند ہوگیا ہے ۔ ذرائع مطابق ٹریفک کے بندش بعد وڈھ سے ٹریفک کو روکا جارہا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post