شیرانی کے علاقے دہانہ سر سے ایک شخص کی نعش برآمد ا
byBalichistan'sToday-
0
شیرانی (ویب ڈیسک ) شیرانی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دہانہ سر کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے ۔ جسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔