مستونگ فورسز کی فائرنگ دو افراد کو ھلاک جبکہ پروفیسر ، اور وکیل کو زخمی حالت میں لے گئے

مستونگ( اسٹاف رپورٹرز سے ) مستونگ کلی شادی خان میں گل محمد نامی شخص کے گھر پر فورسز کا چھاپہ انکے دو بیٹوں سلمان اور صلاح الدین کو شھید جبکہ پروفیسر صالح محمد شاد، گل محمد ، عطاءاللہ، سیف اللہ ، مجیب ،نجیب اور تنویر حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے ۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ ڈسٹرکٹ بار مستونگ کے سینئر نائب صدر عطاء اللہ بلوچ اور اسکے بھائی نجیب بلوچ اور چچا پرفیسر شاد بلوچ کو زخمی حالت میں سیکورٹی فورسیز اٹھا کے لے گئے ہیں۔ اس واقع کے خلاف مستونگ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے ہنگامی پریس کانفرنس بلایا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post