پنجگور نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور میں شعیب ولد حاجی انور سکنہ مرگو ڈن بونستان نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ مزکورہ شخص بیروز گار اور کافی وقت سے ڈپریشن کا شکار تھے ، جس کی وجہ سے وہ ہروقت گھر کے اندر پڑے رہتے تھے ۔ اس لئے گمان یہی ہے کہ وہ تنگ آکر خود کشی کرلیا ہوگا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post