منگچر فورسز گاڑی کو بم کا نشانہ بنادیاگیا ،ھلاکتوں کا خدشہ

منگچر ( ویب ڈیسک ) قلات کے علاقے منگچر میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور ایف سی کے گاڑی کو نامعلوم افراد نے راستے پر نصب دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔
دھماکے کے نتیجے میں فورسز اہلکاروں کے جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا ہے نہی نقصانات کے بارے تفصیلات جاری کئے گئے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post