میرے ابو پچھلے بارہ عرصہ سے لاپتہ ہیں ،شدید ذہنی ازیت سے گزر رہے ہیں ۔علی حیدر

گوادر ( اسٹاف رپورٹرز سے ) جبری گمشدگی کے شکار محمدرمضان کے بیٹے علی حیدر بلوچ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ ‏میرے ابو رمضان بلوچ کو میرے سامنے 25 جولائی 2010 کو اوتھل زیرو پوائنٹ سے فورسز نے اٹھا کر جبری لاپتہ کر دیا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ ابو کی بازیابی کیلئے اپنی بڑی بہن کے ساتھ کوئٹہ سے کراچی ،کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا حصہ رہے۔ انھوں نے کہاکہ ابو کی جبری گمشدگی سے ہماری فیملی پچھلے بارہ سالوں سے شدید ذہنی ازیت سے گزر رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post