نوشکی نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک ،پسنی کا نوجوان لاپتہ

نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی عین الدین روڑ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے حافظ نثار بادینی جان بحق ہوگئے ۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔نوشکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی گئی۔ دریں اثناء پسنی کے رہائشی عارف ملگ سکنہ‌ ببرشور جو گونگا ہے گزشتہ رات تربت سے گھر کیلیے نکلا تھا تاہم اسے آخری بار پسنی بدوک سے کراچی کی طرف گاڑی میں چڑھتاہوا دیکھا گیا ہے ۔ جس کے بعد ان کے بارے معلومات نہیں ملے ہیں ۔ ان کے بھائی اقبال نے اپیل کی ہے کسی کو انکے لاپتہ بھائی بارے معلومات ملیں اس نمبر پر اطلاع دیں ۔03218060901

Post a Comment

Previous Post Next Post