شال( اسٹاف رپورٹرز سے ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئندبلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ولی جیٹ کے مقام چوکی کے قریب رہائش پذیر قابض پاکستانی فورس فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کو دستی بم حملہ کا نشانہ بنایا جب وہ گشت کیلئے نکلتے تھے۔
انھوں نے کہاکہ حملے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے محمد یوسف نامی اہلکار کی شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔
ترجمان نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہاکہ مقصد کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔