شال (کوئٹہ) کے علاقے بروری میں قائم محکمہ سماجی بہبود کے دارا لامان سے تین لڑکیاں پر اسرار طورپر لاپتہ ہوگئیں ہیں ۔ پولیس نے دارا لامان کی وارڈ ن ریحانہ کو حراست میں لے لیا ہے ، رپوٹ مطابق لاپتہ ہونے والی دو لڑکیوں کا تعلق کوئٹہ اور ایک زیارت سے ہے۔
دریں اثناء زیارت ،سے اطلاع ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے آئے ہوئے سیاحوں کو زیارت ورچوم کے مقام سے اغوا کرلیا۔جس کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاجا کوئٹہ جانے والی شاہراہ کو ٹریفک کیلے بند کردیا ۔
