چمن کے علاقے کوئٹہ چمب شاہراہ پر شیلا باغ کے مقام پر مسافر گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری ,جس کے نتیجے میں 5افراد ھلاک اور 10زخمی ہو گئے ، زخمیوں اور نعشیں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں ,تاحال مرنے اور زخمی ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے .